صحت کے ملازمین بھی پولیو ویکسین کے خلاف
لکی مروت: صرف عام آدمی ہی نہیں محکمہ صحت کے کچھ ملازمین بھی اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے سے گریزاں ہیں۔ بدھ کو ضلع لکی مروت میں ڈپٹی کشمنر احسان اللہ کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی کے اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ کچھ ملازمین… Continue 23reading صحت کے ملازمین بھی پولیو ویکسین کے خلاف