زرداری اور بلاول کی امین فہیم سے ملاقات،وجہ انتہائی دلچسپ نکلی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دبئی میں امین فہیم سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو دبئی میں امین فہیم کے گھر گئے اور ان کی خیرت دریافت کی۔ اس موقع پر… Continue 23reading زرداری اور بلاول کی امین فہیم سے ملاقات،وجہ انتہائی دلچسپ نکلی











































