ریحام خان کے لیے خریدا گیا سیٹ سونے کا ہے ، مالیت 2 لاکھ روپے ہے : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
کراچی (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے لیے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے جیولری سیٹ دینے کا اعلان کیا گیا تھا ۔الطاف حسین کی جانب سے دیے جانے والے تحفے کو ریحام خان نے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا جبکہ… Continue 23reading ریحام خان کے لیے خریدا گیا سیٹ سونے کا ہے ، مالیت 2 لاکھ روپے ہے : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی