بلوچستان میں جاری بیرونی مداخلت میں بھارت بھی ملوث ہے: وزیر اعلی بلوچستان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری بیرونی مداخلت میں بھارت بھی ملوث ہے۔ سانحہ تربت میں بھی بھارت سمیت دیگر عناصر ملوث ہو سکتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرے گی۔ پولیس… Continue 23reading بلوچستان میں جاری بیرونی مداخلت میں بھارت بھی ملوث ہے: وزیر اعلی بلوچستان