منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ہیلمٹ نہیں پہنیں گی

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)ہیلمٹ نہیں پہنیں گی،سندھ ہائیکورٹ میں موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھنے والوں پر ہیلمٹ پہننے کی پابندی کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھنے والوں پر ہیلمٹ پہننے کی پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست گزار رانا فیض الحسن نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ خواتین سمیت 10 سال سے زائد عمر کے افراد پر ہیلمٹ پہننے کی پابندی عوام سے زیادتی ہے اور قانون میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے ۔ درخواست میں موٹر سائیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کی پابندی کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…