پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

سچ سامنے آ گیا ،رانا ثناءاللہ

datetime 30  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ خاں نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ سے جھوٹ کا جھوٹ اور سچ کا سچ سامنے آ گیا مگر پی ٹی آئی مرضی کے مطابق فیصلے حاصل کرنا چاہتی ہے، تحریک انصاف 2018ءتک عوام کی خدمت کی بجائے بے بنیاد واویلا کرتی رہے گی۔ صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ خان نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وقت آ گیا ہے عمران خان اور ان کے حواری سیاست میں سنجیدہ طرزعمل اختیار کریں۔ پی ٹی آئی اقتدار کے حصول میں مایوس ہو کر نان ایشوز کی سیاست کر رہی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماﺅں کا طرزعمل ہی ان کے جھوٹے ہونے کا واضح ثبوت ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کو اپنی سیاست چمکانے کے لئے ہر روز ایک نیا جھوٹ درکار ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ اقتدار کی ہوس نے پی ٹی آئی قیادت کو حواس باختہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کے طرزعمل نے ان کی قلعی کھول دی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…