منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گرمی کے ستائے عوام کیلئے محکمہ موسمیات کی خوشخبری،ملک بھرمیں کہاں کہاں بارش ہوگی،جانیئے اس رپورٹ میں

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز بھی گرمی کی شدت بر قرار رہی ، محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ، سرگودہا ، ملتان ، مالاکنڈ ڈویژن سمیت بعض علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقے گزشتہ روز بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے ۔تاہم اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران ہزارہ، پشاور، اسلام آباد ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ساہیوال، ژوب ڈویژن، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرد آلود ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…