منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کااعلان, کپتان پریشان

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)جو ہم سے کمیشن کا مطالبہ کرتے تھے، اب ان کا کمیشن کون بنائے گا،مسلم لیگ ن کااعلان کپتان پریشان،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اوروزیراعظم کے دامادکیپٹن(ر)محمد صفدر نے کہا کہ ہم (آج) اتوار کو بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے تمام ثبوت لے کر الیکشن کمیشن جائیں گے، تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں ریکارڈ دھاندلی کی۔ ہفتہ کو خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کیپٹن(ر) صفدر نے کہا کہ خیبرپختونخواہ میں انتظامیہ تحریک انصاف کے ساتھ ملی ہوئی تھی اور ایسے تھا جیسے ہمارے امیدواروں کے ہاتھ باندھے ہوئے ہیں، جو ہم سے کمیشن کا مطالبہ کرتے تھے، اب ان کا کمیشن کون بنائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ریکارڈ دھاندلی کی گئی، ہم (آج) اتوار کو دھاندلی کے تمام ثبوت لے کر الیکشن کمیشن میں جائیں گے اور اسکے خلاف درخواست دائر کریں گے۔(

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…