صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات شروع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس میں پھانسی کے مجرم صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات شروع ہوگئی ہے۔ نئی جے آئی ٹی نے کراچی میں اجلاس بلایا اور اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔صولت مرزا نے پھانسی سے چند گھنٹے پہلے جو بیانات دیئے تھے۔ ان… Continue 23reading صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات شروع