عمران خان کے انکشاف کے بعد میں اورعمران خان بھائی ہیں،الطاف حسین
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آج کے انکشاف کے بعد ہم دونوں بھائی بھائی بن گئے ہیں، مجھے خوشی ہوئی کہ عمران خان نے آج اپنے آپ کو آدھا مہاجر کہا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے تمام مفروضوں اور افواہوں کا گلا… Continue 23reading عمران خان کے انکشاف کے بعد میں اورعمران خان بھائی ہیں،الطاف حسین