مظفر آباد(نیوزڈیسک)نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی سرنگ میں گیس بھرنے کے باعث دھماکے سے 3 مزدرو جاں بحق جب کہ 2 چینی انجینئرز سمیت 18 افراد زخمی ہو گئے۔ مظفر آباد میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی کام جاری تھا کہ سرنگ میں گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 مقامی مزدور جاں بحق جب کہ 2 چینی انجینئرزسمیت 18 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو مظفرآباد کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی سرنگ میں دھماکا سے 3 مزدور جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں



















































