کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز نے شہر میں مختلف کارروائیوں کے دوران8 بھتہ خور وں کو گرفتار کرلیا،تفصیلا ت کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں ملیر،کورنگی ،رشید آباد ،حیدری،نگینہ چورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے 8 بھتہ خوروں کو حراست میں لے لیا،ملزمان بھتہ خور رمضان سے قبل دکانداروں اور تاجروں میں زکوت اور فطرہ رقوم کے لئے پرچیاں تقسیم کررہے تھے،رینجرز ترجمان کے مطابق حراست میں لئے گئے ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے،ترجمان رینجرز کے مطابق بھتہ خور رمضان سے قبل زکوت اور فطرہ کی رقم کی پرچیاں حیدری مارکیٹ کے دوکانداروں اور تاجروں کو تقسیم کرتے تھے،بھتے سے حاصل رقم کو دہشتگردی کی وارداتوں میں استعمال کیا جاتا ہے،ترجمان رینجرز نے ہدایت کی کہ شہری ایسی وارداتوںکا رینجرز ہیلپ لائن 1101 پر فوری اطلاع دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
تاحیات
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی















































