دھاندلی کا ”قصہ“ حقیقت بننے لگا،پیپلزپارٹی کاپلٹ کر وار،حکومت پریشان
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے انتخابی دھاندلی سے متعلق الزامات پر جوڈیشل کمیشن میں جواب جمع کرادیا جس میں تحریک انصاف کی جانب سے منظم دھاندلی کے الزامات کو بے بنیادقرار دیا گیا ۔پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کے 65 حلقوں کے پولنگ بیگ کھولنے کامطالبہ کردیا۔اپنے وکلاکی جانب سے کمیشن میں جمع کرائے… Continue 23reading دھاندلی کا ”قصہ“ حقیقت بننے لگا،پیپلزپارٹی کاپلٹ کر وار،حکومت پریشان