منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے تازہ بیان نے بھارت میں تھرتھلی مچادی

datetime 16  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے تازہ بیان نے بھارت میں تھرتھلی مچادی،پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ پاکستان دشمنوں کی بری نگاہ سے محفوظ ہے ہمارے پاس اتنے ایٹم بم ہیں کہ بھارت نے جارحیت کی غلطی کی تو ہم ہندوستان کے بڑے شہروں کو دس سے پندرہ منٹ میں پانچ مرتبہ صفحہ ہستی سے مٹاسکتے ہیں ۔ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں باہر سے کسی نے مدد نہیں کی یہ پاکستانیوں کی وطن کو محفوظ بنانے کیلئے لازوال قربانیوں کا ثمر ہے ۔ ہمیں اللہ تعالیٰ نے چھ ، سات سال میں دے دیا ہے ۔ وہ گذشتہ شب سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام تیسرا سالانہ سمپوزیم 2015 ءمنعقدہ پی ۔اے۔ ایف۔ میوزیم کنونشن سینٹر میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے ۔ قبل ازیں سمینار سے ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ ممتاز روحانی وسماجی شخصیت مولانا بشیر فاروق قادری ،عامر اقبال مدنی، عبدالقیوم اہمدانی ،سابق وفاقی وزیر سہیل وجاہت صدیقی، سابق رُکن قومی اسمبلی عبدالعزیز میمن، منیر ٹرنک والا، جوہر علی قندھاری نے بھی سیلانی کی بلاامتیاز تفریق عوام کی سماجی اور معاشی بہبود کے مختلف پہلوﺅں پر اظہار خیال کیا ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بہت سے وسائل عطاءکئے ہیں جس کے استعمال سے ہم پانچ سال کی مختصر مدت میں ملائیشیا اور ترکی کو بھی بہت پیچھے چھوڑ سکتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمارے حکمرانوں میں یہ اہلیت نہیں ہے کہ وہ ٹھیک سے کام کرسکیں وہ غلط ترجیحات طے کرتے ہیں میٹروبس کے بغیر بھی کام چل سکتا تھا ہمارے ملک کو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…