اسلام آباد(نیوزڈیسک)گرمی کے ستائے ہوﺅں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام بتادیئے،محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے تاہم بالائی علاقوں میں آج شام سے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان، راولپنڈی، سکھر، قلات،ژوب، ڈی آئی خان، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، بالائی فاٹا، کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواﺅں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے .گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان بھی بہاولپور، ملتان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، کوئٹہ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، سکھر ڈویڑن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرد آلود ہوائیں اورگرج چمک کیساتھ بارش ہوئی،سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ میں 27 ملی میٹرریکاڑد کی گئی،تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا، گزشتہ روزسب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد، دادو میں پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
گرمی کے ستائے ہوﺅں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































