پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے، سابق امریکی سینیٹر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق امریکی شیڈو سینیٹر جیسی جیکسن نے صدر باراک اوباما کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکا کے سابق شیڈو سینیٹر جیسی جیکسن کی جانب سے صدر باراک… Continue 23reading پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے، سابق امریکی سینیٹر





































