لکھوی کی رہائی پر امریکا کی پاکستان کو تنبیہ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ 2008ء4 میں ممبئی حملوں کے ایک ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو آزاد کرنے کے نتائج مرتب ہوسکتے ہیں۔یاد رہے کہ جمعہ کے روز لاہور ہائی کورٹ نے لکھوی کو قید رکھنے کے سرکاری احکامات معطل کردیے تھے اور ان کو رہا کردیا گیا تھا۔لیکن… Continue 23reading لکھوی کی رہائی پر امریکا کی پاکستان کو تنبیہ