اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

بلدیاتی انتخابات میں پرتشدد واقعات نے خیبرپختونخوا حکومت کی ناکامی ثابت کر دی، خواجہ سعد رفیق

datetime 1  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پرتشدد واقعات عمران خان کی ناکام طرز حکومت کی عکاس ہے۔ اپنے جاری کردہ ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے طرز حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا کہنا ہے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں تشدد کے واقعات عمران خان کی ناکام طرز حکومت کی عکاس ہے۔ انہوں نے کہا امن و امان کی ذمہ داری الیکشن کمیشن پرعائد کرنا پی ٹی آئی کا سفید جھوٹ اور میاں افتخار کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے ، خواجہ سعد رفیق نے کہا بلدیاتی انتخابات جیتنے کیلئے ہر ممکن حکومتی ہتھکنڈے استعمال کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…