مزدوروں کی سیکورٹی کیلئے 24اہلکار تعینات کئے ،اہلکار ہی مزاحمت نہ کریں تو صوبائی حکومت کا کیا قصور؛سینیٹر میر کبیر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تربت میں مزدوروں کے قتل پر سینیٹ میں بلوچستان حکومت کے سینیٹر میر کبیر نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے مزدوروں کی سیکورٹی کیلئے 24اہلکار تعینار کئے تھے ،اب اہلکار مزاحمت نہ کریں تو صوبائی حکومت کا کیا قصور ہے،جبکہ دیگر اراکین نے خیبر پختونخواہ میں پختونوں کو شناختی کارڈ نا… Continue 23reading مزدوروں کی سیکورٹی کیلئے 24اہلکار تعینات کئے ،اہلکار ہی مزاحمت نہ کریں تو صوبائی حکومت کا کیا قصور؛سینیٹر میر کبیر