اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سکھر میں شوہر نے بیوی کو کاری قرار دے کر آگ لگادی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز سکھر کے ایک دیہات میں شوہر نے بیوی کو کاری قرار دے دیا اور پٹرول چھڑک کر آگ لگادی ۔ متاثرہ خاتون کے مطابق شوہر نے اس پر سیاہ کاری کا الزام لگایا جبکہ خاتون نے شوہر کے دعوے کو رد کردیا جس کے بعد شوہر نے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر خاتون کو آگ لگادی واقع کے بعد خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور ہسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک ہے جبکہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کردی ہیں ۔
سکھر : شوہر نے بیوی کو کاری قرار دیکر آگ لگادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































