پی ڈی ایم کو ایک اور دھچکا پیپلز پارٹی نے( ن) لیگ پر بجلیاں گرادیں
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پیپلزپارٹی پی ڈی ایم میں شامل مسلم لیگ ن کو کندھا نہیں دیگی اورنہ ہی کسی احتجاجی سیاست کا حصہ بنے گی۔آئندہ اپنی پالیسی خود طے کر کے آگے بڑھے گی۔ یہ فیصلہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو پر مسلم لیگ ن کی تنقید کے بعد کیا گیا۔ تاہم فوری… Continue 23reading پی ڈی ایم کو ایک اور دھچکا پیپلز پارٹی نے( ن) لیگ پر بجلیاں گرادیں