اتوار‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعلی کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں کیخلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں کے خلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کردیاگیا ہے۔بھکاری بچوں کو تحویل میں لینے کے لئے ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی کی گئی ہے۔کریک ڈائون کے لیے چائلڈ پروٹیکشن بیوروکی ریسکیو ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔بھکاری مافیا کے مکمل خاتمے تک کریک ڈائون جاری رہے گا۔ بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے بارے میں چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے


یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…