عمران اسماعیل نے متحدہ کے رویے کی تعریف کر دی
کراچی (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246کے امید وار اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہاہے کہ گزشتہ روز ریلی کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن کنٹرول میں تھے اور وہ حملہ آوروں کور وک رہے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہاکہ ایم کیوایم کی رابطہ… Continue 23reading عمران اسماعیل نے متحدہ کے رویے کی تعریف کر دی