نوازشریف سے یمنی صدرمنصورہادی کی ریاض میں ملاقات، یمن کی صورتحال پربات چیت
ریاض(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمدنوازشریف سے یمن کے صدرمنصورہادی نے ریاض میں ملاقات کی ،ملاقات میں دونوں رہنماو¿ں نے یمن کی صورتحال اورمشرق وسطیٰ کی صورتحال پربات چیت کی ۔پاکستا ن میں یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے یمن کی قانونی حکومت کے خاتمے کی مذمت کرتاہے۔