پشاور، افغان باشندے سمیت 4 مبینہ دہشت گرد گرفتا ر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناصر باغ کے علاقے غی ریل کے قریب پولیس کی کارروائی افغان باشندے سمیت 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز پشاور پولیس نے ناصر باغ کے علاقے میں… Continue 23reading پشاور، افغان باشندے سمیت 4 مبینہ دہشت گرد گرفتا ر