بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی مومن آباد تھانے سے حراست میں لیا گیا پولیس اہلکار رہا

datetime 13  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں گزشتہ روز رینجرز کی جانب سے مومن آباد تھانے سے حراست میں لئے گئے پولیس اہلکار کو رہا کر دیا گیا۔ایس پی اورنگی علی آصف کے مطابق رینجرز نے مومن آباد تھانے سے حراست میں لئے گئے پولیس اہلکار جان محمد کو رہا کردیا ہے۔ رہا کیا جانے والے پولیس اہلکار کو مومن آباد تھانے میں والدین سے ملاقات کے بعد پولیس افسران کے حوالے کیا گیا ہے، جبکہ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ رینجرز کی جانب سے پولیس اہلکار کی گرفتاری غلط فہمی کا نتیجہ تھی۔ رہا ہونے والے اہلکار سے ہم بھی پوچھ گچھ کریں گے۔ ایس ایس پی ویسٹ اظفر مہیسر کے مطابق رینجرز نے تھانے میں ہوائی فائرنگ کی اور اہلکاروں پر تشدد بھی کیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کو گینگ وار میں ملوث ہونے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…