کراچی کا مستقبل کون طے کریگا؟عمران خان
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ این اے 246 کا الیکشن ایک سیٹ کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کیلئے ہے اور اس کے بعد فیصلہ ہو گا کہ کراچی کا مستقبل کس طرف جائے گا۔ ایم کیو ایم لوگوں کو آزادی سے ووٹ کا حق استعمال… Continue 23reading کراچی کا مستقبل کون طے کریگا؟عمران خان