سانحہ بلدیہ کامقدمہ فوجی عدالتوں میں بھیجا جائے توہمیں اعتراض نہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اگر سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں بھیجے گی تو ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ احسن اقبال نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ایپکس کمیٹی دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنےکی سفارش کرتی ہے، سانحہ بلدیہ ٹاؤن بھی… Continue 23reading سانحہ بلدیہ کامقدمہ فوجی عدالتوں میں بھیجا جائے توہمیں اعتراض نہیں، احسن اقبال