چودھری نثار نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا
لاہور(این این آئی)سینئر سیاستدان چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے کی خبروں کی تردید کر دی۔چودھری نثار علی خان عام انتخابات میں راولپنڈی سے آزاد حیثیت سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور انہوں نے تاحال اسمبلی رکنیت کاحلف نہیں اٹھایا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار علی… Continue 23reading چودھری نثار نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا