کراچی میں شدید ہیٹ ویوکا الرٹ جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا، شہر میں کل سے 17 مئی کے دوران موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 15سے 17 مئی کے دوران ہونے والی گرمی طوفان کے اثرات ہیں،دن میں درجہ حرارت 40سے 42ڈگری تک جاسکتا ہے ،طوفان سے فی الحال… Continue 23reading کراچی میں شدید ہیٹ ویوکا الرٹ جاری