اسلام آباد(این این آئی)اسلام آ باد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے بذریعہ ٹوئٹر اکاؤنٹ یوٹیوبر جمیل فاروقی کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ ملزم جمیل فاروقی نے اسلام آباد پولیس پر جھوٹا الزام لگایا تھا، اس کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم نے پولیس پرشہباز شبیر پر جسمانی اور جنسی تشدد کا الزام لگایا تھا۔ترجمان کے مطابق اشتعال انگیز، من گھڑت اور جھوٹے الزامات لگانے والوں کے خلاف اسلام آباد کیپٹل پولیس نے کارروائی کا عندیہ دیا تھا۔
اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات



















































