پائلٹس نے جعلی لائسنس کیسے حاصل کیے؟ سول ایوی ایشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی
اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سول ایوی ایشن کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ بدعنوانی کے مرتکب دو سینئر جوائنٹ… Continue 23reading پائلٹس نے جعلی لائسنس کیسے حاصل کیے؟ سول ایوی ایشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی