جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

گیلانی کے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے سے جاتی امراء میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2021

گیلانی کے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے سے جاتی امراء میں صف ماتم بچھ گئی

لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میںقائد حزب اختلاف کا عہدہ سنبھالنے سے ثابت ہوا کہ ن لیگ ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ماری گئی ہے اور جاتی امراء میں صف ماتم بچھ گئی ہے ۔جعلی راجکماری پھولن دیوی… Continue 23reading گیلانی کے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے سے جاتی امراء میں صف ماتم بچھ گئی

بجلی 1.40روپے فی یونٹ مہنگی، 2سال میں ساڑھے 5روپے فی یونٹ اضافہ ،نیپرا آرڈیننس تشویشناک قرار

datetime 26  مارچ‬‮  2021

بجلی 1.40روپے فی یونٹ مہنگی، 2سال میں ساڑھے 5روپے فی یونٹ اضافہ ،نیپرا آرڈیننس تشویشناک قرار

لاہور (آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے نیپرا آرڈینینس میں ترمیم کا آرڈینینس جاری ہونے کے بعد حکومت کو اضافی سرچارج اور بجلی مزید مہنگی کے اختیارات دینے کے بعد حکومت کو ایک روپے40پیسے فی یونٹ تک سرچار ج لگانے کے اختیار ملنے… Continue 23reading بجلی 1.40روپے فی یونٹ مہنگی، 2سال میں ساڑھے 5روپے فی یونٹ اضافہ ،نیپرا آرڈیننس تشویشناک قرار

تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی نے آئندہ انتخابات پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی نے آئندہ انتخابات پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کر دیا

جیکب آباد( آن لائن) جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منحرف رکن صوبائی اسمبلی محمد اسلم ابڑو نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر حصہ لونگا، پیپلز پارٹی نے آئندہ انتخابات میں مجھے ٹکٹ دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ایک نجی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں… Continue 23reading تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی نے آئندہ انتخابات پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کر دیا

پیپلزپارٹی سرکاری اپوزیشن بننے جارہی ہے اس کو ساتھ لے کر چلنا اب مشکل ہوگا، نواز شریف بھی پیپلز پارٹی کے فیصلے پر نالاں

datetime 26  مارچ‬‮  2021

پیپلزپارٹی سرکاری اپوزیشن بننے جارہی ہے اس کو ساتھ لے کر چلنا اب مشکل ہوگا، نواز شریف بھی پیپلز پارٹی کے فیصلے پر نالاں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اپنا اپوزیشن لیڈر لانے پر اپوزیشن کی اکثر جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے قائدین کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کریں گے۔… Continue 23reading پیپلزپارٹی سرکاری اپوزیشن بننے جارہی ہے اس کو ساتھ لے کر چلنا اب مشکل ہوگا، نواز شریف بھی پیپلز پارٹی کے فیصلے پر نالاں

فیصل آباد میں 2 بھائیوں کے قتل کیس میں پیشرفت، بیوی نے ہی اپنے شوہر اور دیور کو دوست کے ساتھ مل کر قتل کیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

فیصل آباد میں 2 بھائیوں کے قتل کیس میں پیشرفت، بیوی نے ہی اپنے شوہر اور دیور کو دوست کے ساتھ مل کر قتل کیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں دو بھائیوں کے قتل کے کیس میں انتہائی اہم پیشرفت، مقتول ثاقب کی بیوہ مدیحہ نے اپنے شوہر اور دیور کو دوست کے ساتھ مل کر قتل کیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ایک سال سے جاری اس کیس کا سلجھا لیا۔ پولیس کا… Continue 23reading فیصل آباد میں 2 بھائیوں کے قتل کیس میں پیشرفت، بیوی نے ہی اپنے شوہر اور دیور کو دوست کے ساتھ مل کر قتل کیا

’بتائیں معاملات طے پا گئے ہیں‘ خواجہ آصف کا ریفرنس تب آئے گاجب ۔۔احتساب عدالت کے خواجہ آصف کیس میں ریمارکس

datetime 26  مارچ‬‮  2021

’بتائیں معاملات طے پا گئے ہیں‘ خواجہ آصف کا ریفرنس تب آئے گاجب ۔۔احتساب عدالت کے خواجہ آصف کیس میں ریمارکس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 اپریل تک توسیع کردی۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کی، جیل حکام نے عدالت میں خواجہ آصف کی میڈیکل رپورٹ پیش… Continue 23reading ’بتائیں معاملات طے پا گئے ہیں‘ خواجہ آصف کا ریفرنس تب آئے گاجب ۔۔احتساب عدالت کے خواجہ آصف کیس میں ریمارکس

مریم نواز کا اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے بیان پر زور دار قہقہہ، داماد یونین کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کروانے کا مشورہ دیدیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

مریم نواز کا اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے بیان پر زور دار قہقہہ، داماد یونین کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کروانے کا مشورہ دیدیا

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے داماد ایسوسی ایشن سے متعلق بیان پر زوردار قہقہہ لگایا۔ گزشتہ روز کیپٹن (ر) صفدر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ پیپلزپارٹی کے خلاف کوئی بیان نہ دینے کا کہتے ہیں۔ساتھ ہی کہا… Continue 23reading مریم نواز کا اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے بیان پر زور دار قہقہہ، داماد یونین کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کروانے کا مشورہ دیدیا

  پٹرول بحران، وزیراعظم کے مشیر پٹرولیم ندیم بابر کے بعد سیکرٹری پٹرولیم کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

  پٹرول بحران، وزیراعظم کے مشیر پٹرولیم ندیم بابر کے بعد سیکرٹری پٹرولیم کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک میں پٹرول بحران سے متعلق تحقیقات رپورٹ پر فارنزک آڈٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ برس کے پٹرول بحران کی تحقیقات کے لئے بنائے انکوائری کمیشن نے سیکریٹری پٹرولیم سمیت کئی افسران پر ذمے داری عائد کی تھی۔پٹرول بحران سے قومی خزانے کو 25 ارب… Continue 23reading   پٹرول بحران، وزیراعظم کے مشیر پٹرولیم ندیم بابر کے بعد سیکرٹری پٹرولیم کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

’’لینڈ مافیا انتظار میں ہے کہ میں مر جائوں،مفت والا وکیل اگلی پیشی پر آتا نہیں‘‘70سالہ خاتون 48 سال پرانے پلاٹ کے حصول کیلئے دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

datetime 26  مارچ‬‮  2021

’’لینڈ مافیا انتظار میں ہے کہ میں مر جائوں،مفت والا وکیل اگلی پیشی پر آتا نہیں‘‘70سالہ خاتون 48 سال پرانے پلاٹ کے حصول کیلئے دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

کراچی(این این آئی)70سالہ معمر خاتون 48 سال پرانے پلاٹ کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔رضیہ بیگم 1973 میں خریدے گئے پلاٹ کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہی ہیں، میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے رضیہ بیگم نے بتایا کہ 6 بیٹیوں کا ساتھ ہے، کوئی مدد نہیں کر رہا۔انہوں نے بتایاکہ… Continue 23reading ’’لینڈ مافیا انتظار میں ہے کہ میں مر جائوں،مفت والا وکیل اگلی پیشی پر آتا نہیں‘‘70سالہ خاتون 48 سال پرانے پلاٹ کے حصول کیلئے دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور