وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی پاکستان اور انگلینڈ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر 1992 ء کا ورلڈکپ یاد گیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی پاکستان اور انگلینڈ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر 1992 ء کا ورلڈکپ یاد آگیا۔شنیرا اکرم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 92ء کے ورلڈ کپ سے وسیم اکرم کی ایک یادگار تصویر شیئر… Continue 23reading وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی پاکستان اور انگلینڈ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر 1992 ء کا ورلڈکپ یاد گیا



































