سیاست کا پریشر ککر کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے،شیخ رشید نے خبردار کردیا
اسلام آباد،راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت فوج اور عوام کو آپس میں لڑوانا چاہتی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شیخ رشید نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرول پر 50روپے… Continue 23reading سیاست کا پریشر ککر کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے،شیخ رشید نے خبردار کردیا

































