محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب اور بی آئی ایس پی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
لاہور(پریس ریلیز) ایم او یو پر ایچ ای ڈی کی جانب سے سپیشل سیکرٹری نعیم غوث اور بیسپ کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل (سی سی ٹی) نوید اکبر نے دستخط کئے گئے۔ صوبائی وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی زیر نگرانی ایم او یو پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر سپیشل سیکرٹری … Continue 23reading محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب اور بی آئی ایس پی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط