اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز کا جونیئر جج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کیخلاف 9 ستمبر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے اور ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2021

ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز کا جونیئر جج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کیخلاف 9 ستمبر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے اور ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

کراچی(این این آئی)آل پاکستان لائرز کنونشن میں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ، سندھ ہائیکورٹ سمیت ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز نے سینئرزججز کو نظر انداز کرکے جونیئر جج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کیخلاف 9 ستمبر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے اور ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔دھرنا جوڈیشل کونسل… Continue 23reading ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز کا جونیئر جج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کیخلاف 9 ستمبر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے اور ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

لاہور میں رکشہ ڈرائیور اور ساتھی کی مسافر خاتون اوراس کی بیٹی سے مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج

datetime 23  اگست‬‮  2021

لاہور میں رکشہ ڈرائیور اور ساتھی کی مسافر خاتون اوراس کی بیٹی سے مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج

لاہور( این این آئی)صوبائی دارلحکومت لاہور میں رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھی نے مسافر خاتون اوراس کی بیٹی کومبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وہاڑی کی رہائشی خاتون اور اس کی بیٹی ٹھوکر نیاز بیگ پر گاڑی سے… Continue 23reading لاہور میں رکشہ ڈرائیور اور ساتھی کی مسافر خاتون اوراس کی بیٹی سے مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج

کامیاب جوان پروگرام کے تحت 20 ارب کے آسان قرضے تقسیم کیے ہیں‘ عثمان ڈار

datetime 23  اگست‬‮  2021

کامیاب جوان پروگرام کے تحت 20 ارب کے آسان قرضے تقسیم کیے ہیں‘ عثمان ڈار

لاہور( این این آئی)نوجوانوں کے امورکے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد عثمان ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کی نوجوان کاروبار سکیم کے تحت اب تک 17ہزار کاروبار کرنے والوں میں 20 ارب روپے کے آسان قرضے تقسیم کیے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک بھرمیں یکساں… Continue 23reading کامیاب جوان پروگرام کے تحت 20 ارب کے آسان قرضے تقسیم کیے ہیں‘ عثمان ڈار

ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق نیا حکم جاری کر دیا گیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق نیا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے ٹک ٹاک پابندی سے متعلق کیس وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران پی ٹی اے وکیل نے کہاکہ پی ٹی اے اور ٹک ٹاک میں بات چل رہی ہے اور جلد ہی پابندی ختم کردی جائے… Continue 23reading ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق نیا حکم جاری کر دیا گیا

کابل کیلئے اتوار کو فلائٹس آپریٹ نہیں ہوئی

datetime 22  اگست‬‮  2021

کابل کیلئے اتوار کو فلائٹس آپریٹ نہیں ہوئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی افغانستان کے دارالحکومت کابل کیلئے اتوار کو فلائٹس آپریٹ نہیں ہوئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اتوار کو کابل ایئرپورٹ پر کمرشل پروازوں کیلئے ضروری سہولیات موجود نہیں ہیں۔پی آئی اے ترجمان نے بتایا کہ انتظامات نہ ہونے پر کابل کیلئے اپنی پروازیں… Continue 23reading کابل کیلئے اتوار کو فلائٹس آپریٹ نہیں ہوئی

لڑکی کو ہراساں کرنے اور تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دوسری ویڈیو کا سراغ لگا لیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2021

لڑکی کو ہراساں کرنے اور تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دوسری ویڈیو کا سراغ لگا لیا گیا

لاہور( این این آئی)جواں سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دوسری ویڈیو کا سراغ لگا لیا گیا، ویڈیو آزاد کشمیر کے ضلع میر پو رکی نکلی، آئی جی پنجاب نے ویڈیوکے حوالے سے آئی جی آزاد کشمیر پولیس سے ٹیلی فونک رابطہ بھی کیا ہے ۔ ابتدائی… Continue 23reading لڑکی کو ہراساں کرنے اور تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دوسری ویڈیو کا سراغ لگا لیا گیا

جشن آزادی کی رات رکشے میں سوار خواتین سے بدسلوکی کرنے والے دو مشتبہ ملزمان گرفتار

datetime 22  اگست‬‮  2021

جشن آزادی کی رات رکشے میں سوار خواتین سے بدسلوکی کرنے والے دو مشتبہ ملزمان گرفتار

لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت کے علاقے راوی روڈ میں جشن آزادی کی رات رکشے میں سوار خواتین سے بدسلوکی کرنے والے دو مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ملزمان کی گرفتاری سی آئی اے کے ہاتھوں عمل میں آئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو واقعے میں ملوث ہونے… Continue 23reading جشن آزادی کی رات رکشے میں سوار خواتین سے بدسلوکی کرنے والے دو مشتبہ ملزمان گرفتار

عالمی برادری افغانستان پر دبائو ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے، روس کے بعدچین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2021

عالمی برادری افغانستان پر دبائو ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے، روس کے بعدچین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

بیجنگ (این این آئی)چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی اور برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان پر دبا ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں صورتحال غیر مستحکم اور غیر یقینی ہے، عالمی… Continue 23reading عالمی برادری افغانستان پر دبائو ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے، روس کے بعدچین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ

datetime 20  اگست‬‮  2021

31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاور میں 31 اگست تک ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کردی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق کمشنر پشاور ڈویڑن ریاض خان محسود کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے… Continue 23reading 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ