کراچی آپریشن کیخلاف پیپلزپارٹی کی حکمت عملی کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی میں جاری آپریشن پر تحفظات کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ اپوزیشن اتحادی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں کیا گیا۔ اسلام آباد کے زرداری ہاو¿س میں ہونے والے اجلاس میں آصف علی زرداری نے سیاسی رہنماو¿ں کو کراچی میں رینجرز کی کارروائیوں اور اپنے حالیہ بیان کے پس منظر سے بھی آگاہ کیا۔… Continue 23reading کراچی آپریشن کیخلاف پیپلزپارٹی کی حکمت عملی کا اعلان