کراچی :چائنہ کٹنگ کا کمال ، لینڈ مافیا راتوں رات ارب پتی بن گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی کی 18 ہزار ایکڑ سے زائد سرکاری اور نجی زمین پر لینڈ مافیا کا قبضہ ہے ، کسی نے پارک پر قبضہ کرلیا تو کسی نے کھیل کے میدان پر تعمیراتی منصوبہ شروع کردیا ، کسی نے ریلوے کی زمین ہتھیالی تو کسی نے نالوں پر عمارتیں تعمیر کر دیں۔ کراچی… Continue 23reading کراچی :چائنہ کٹنگ کا کمال ، لینڈ مافیا راتوں رات ارب پتی بن گیا