شدید بارش سے میٹرو بس سٹیشنز تالاب بن گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مون سون کی بارش نے راولپنڈی و اسلام آباد کے میٹروبس سٹیشنوں کی قلعی کھول کر رکھ دی بارش سے میٹرو بس کے تمام سٹیشنز تالاب کا منظر پیش کرتے رہے جبکہ مسافر ہر سٹیشن پر تکلیف کے باعث میٹرو بس عملے اور حکومت کو کوستے رہے۔ جڑواں شہروں میں برکھا برسی تو… Continue 23reading شدید بارش سے میٹرو بس سٹیشنز تالاب بن گئے