موٹر وے پر سالٹ رینج میں ٹریفک حادثہ ،2 افراد جاں بحق
چکوال(نیوزڈیسک )موٹر وے پرللہ انٹرچینج کے قریب سالٹ رینج میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پنڈ دادن کے قریب موٹر وے پر سالٹ رینج میں سمینٹ سے لوڈ ٹریلر بریک فیل ہوجانے کے باعث آگے جانے والے کنٹینر سے ٹکرا گیا جس کے باعث 2 افراد جاں بحق… Continue 23reading موٹر وے پر سالٹ رینج میں ٹریفک حادثہ ،2 افراد جاں بحق