ایران پر سے پابندیوں کا خاتمہ،پیپلزپارٹی نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا
کراچی (نیوزڈیسک)ایران پر سے پابندیوں کا خاتمہ،پیپلزپارٹی نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے ایرانی نیوکلیئر معاہدے کو خوش آمدید کہتے ہوئے وفاقی حکومت سے کہا ہے کہ اب جبکہ ایران پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھا لی جائیں گی تو پاکستان ایران پائپ لائن پر… Continue 23reading ایران پر سے پابندیوں کا خاتمہ،پیپلزپارٹی نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا