’’تحریک انصاف کی حکومت نے ڈھائی سال میں نئی مثال قائم کر دی‘‘
لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزراء ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں،جس میں باہمی دلچسپی کے امور،ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت نے اڑھائی… Continue 23reading ’’تحریک انصاف کی حکومت نے ڈھائی سال میں نئی مثال قائم کر دی‘‘