منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ائیر پورٹ پر سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

datetime 27  جولائی  2015

لاہور ائیر پورٹ پر سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ائیر پورٹ پر کروڑوں روپے کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے غیر ملکی باشندے کو گرفتار کرلیا گیا۔ بتایاگیا ہے کہ نائیجیرین شہر اوینو تمدی ہیروئن سے بھرے 75کیپسول نگل کر نائیجیریا کا سفر کرنے کیلئے ائیر پورٹ پہنچا جہاں اینٹی نارکوٹکس فورس نے شک گزرنے پر پوچھ گچھ اور دیگر… Continue 23reading لاہور ائیر پورٹ پر سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

عمران خان یا نواز شریف کہیں تب بھی کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا -سندھ حکومت کا اعلان

datetime 27  جولائی  2015

عمران خان یا نواز شریف کہیں تب بھی کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا -سندھ حکومت کا اعلان

کوٹری(نیوزڈیسک)سندھ کے وزیر آبپاشی اور اطلاعات نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان یا نواز شریف کہیں تب بھی کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا۔ میڈیا سے بات چیت کرےت ہوئے انھوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم پر چاروں صوبے متفق نہیں ہیں جبکہ بھاشا ڈیم منصوبے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔انہوںنے… Continue 23reading عمران خان یا نواز شریف کہیں تب بھی کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا -سندھ حکومت کا اعلان

ایان علی نئی مشکل میں پھنس گئی !

datetime 27  جولائی  2015

ایان علی نئی مشکل میں پھنس گئی !

لاہور (نیوزڈیسک) ایان علی کا ایک نیا امتحان شروع ہو گیا۔ ایک سو پچیس دن جیل میں رہنے سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا تو ماڈلنگ کے نئے کنٹریکٹس کے حصول میں بھی مشکلات کا سامنا جبکہ پرانی پارٹیوں نے بھی نئے بہانے بنانے شروع کر دئیے۔اس کے ساتھ ساتھ ایڈورٹائزنگ ایجنسیاں ایان کو نئے… Continue 23reading ایان علی نئی مشکل میں پھنس گئی !

لیگی دھڑوں کااتحا،رابطے جاری،بڑے نام شامل ہونگے

datetime 27  جولائی  2015

لیگی دھڑوں کااتحا،رابطے جاری،بڑے نام شامل ہونگے

لاہور (نیوزڈیسک)مثبت پیشرفت نہ ہونے کے باعث لیگی دھڑوں کے اتحاد کےلئے کوشاں رہنما ﺅں نے اپنی سر گرمیاںمحدود کر لیں ، رہنماﺅں کے درمیان رابطوں کا بھی فقدان پیدا ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے نالاںرہنماﺅں کی طرف سے کئی ماہ قبل بڑے لیگی ناموں کواکٹھا کرنے کیلئے… Continue 23reading لیگی دھڑوں کااتحا،رابطے جاری،بڑے نام شامل ہونگے

کالاباغ ڈیم، اے این پی نے واضح اعلان کردیا

datetime 27  جولائی  2015

کالاباغ ڈیم، اے این پی نے واضح اعلان کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ اوراے این پی کے صوبائی صدر امیرحیدرخان ہوتی ایم این اے نے کہاہے کہ دہشت گردی سے چھٹکار ا کے لئے قومی ایکشن پلان کا سمت درست ہے تاہم عمل درآمد کی رفتار سست ہے من وعن عمل سے انہتاپسندی اورامن امان کے مسائل حل ہوں گے،جوڈیشل کمیشن رپورٹ کے بعد سیاسی تلخیوں… Continue 23reading کالاباغ ڈیم، اے این پی نے واضح اعلان کردیا

سعد رفیق کی شعلہ بیانی،پی ٹی آئی کے ساتھ پیپلزپارٹی کو بھی رگڑادیدیا

datetime 27  جولائی  2015

سعد رفیق کی شعلہ بیانی،پی ٹی آئی کے ساتھ پیپلزپارٹی کو بھی رگڑادیدیا

ؒلاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن کے معاملہ پر مسلم لیگ(ن) کے ساتھ کیے گئے معاہدے سے پھر گئی ہے،پی ٹی آئی نے الزام تراشی کرنا تھی تو جوڈیشل کمیشن پر معاہدہ کیوں کیا۔انہوںنے کہا کہ پیپلز پارٹی کی شکست وریخت کی وجہ دھاندلی نہیںاس کی… Continue 23reading سعد رفیق کی شعلہ بیانی،پی ٹی آئی کے ساتھ پیپلزپارٹی کو بھی رگڑادیدیا

پاکستان کا ”مفرور صحافی“امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کی دہشت گردوں کو مطلوب صحافی پر خصوصی رپورٹ

datetime 27  جولائی  2015

پاکستان کا ”مفرور صحافی“امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کی دہشت گردوں کو مطلوب صحافی پر خصوصی رپورٹ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستان کا ”مفرور صحافی“،امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کی دہشت گردوں کو مطلوب صحافی پر خصوصی رپورٹ،تفصیلات کے مطابق معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے پاکستانی صحافی حامد میر کے حوالے سے ایک خصوصی رپورٹ شائع کی ہے جس کا عنوان ہے ’مفرور کی طرح زندگی گزارنا‘۔ یہ رپورٹ کسی اور صحافی کے بارے میں نہیں بلکہ… Continue 23reading پاکستان کا ”مفرور صحافی“امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کی دہشت گردوں کو مطلوب صحافی پر خصوصی رپورٹ

فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 26  جولائی  2015

فیصلے کی گھڑی آگئی

لاہور (نیوزڈیسک ) رمضان المبارک اور عےدا لفطر کے باعث پھانسیوں کی سزا پرعارضی پابندی کل (منگل) سے ختم ہو جائے گی ،سنٹرل جےل مےں تہرے قتل کے مجرم کو منگل کے روز تختہ دار پر لٹکاےا جائےگا ۔ عبدالقےوم نے بہن ، اپنی بھانجی اوربھابھی کو 1999مےں قتل کرڈالا تھا ۔صدر کی جانب سے… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی

خیبرپختونخوا،صوبے بھرمیں ہائی الرٹ جاری

datetime 26  جولائی  2015

خیبرپختونخوا،صوبے بھرمیں ہائی الرٹ جاری

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے طوفانی بارشوں کے باعث صوبے میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے،بڈھنی پل پر پانی کابہاﺅ زیادہ ہونے کی وجہ سے خطرہ موجو دہے،چترال میں اب تک 25افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے،348مکانات مکمل طورپر تباہ جبکہ77مکانات کوجزوی نقصان پہنچا ہے۔وزیراطلاعات خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے میڈیا کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا،صوبے بھرمیں ہائی الرٹ جاری