شاہ محمودقریشی نے تحریک انصاف کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ مان لی، حکومت اسمبلی میں اس رپورٹ پر بحث کرنا چاہے تو ہمیں اعتراض نہیں، بس بحث کو سنجیدہ رکھا جائے،6ماہ غیر حاضری کی تنخواہیں سیلاب زدگان کو عطیہ کریں گے۔شاہ محمود قریشی کاپارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے مزید… Continue 23reading شاہ محمودقریشی نے تحریک انصاف کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا