ہنگو میں 2 روز کے لئے کرفیو لگا دیا گیا
ہنگو(نیوز ڈیسک) یونین کونسل بلیامینہ میں سیکیورٹی فورسز نے 2 روز کیلیے کرفیو نافذ کردیا ہے اور اس دوران لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یکیورٹی فورسز نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہنگو کی یونین کونسل بلیامینہ میں آئندہ 2 روز کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے، کرفیو بلیامینہ سے… Continue 23reading ہنگو میں 2 روز کے لئے کرفیو لگا دیا گیا