رینجرز کے اختیارات میں توسیع، قائم علی شاہ کا ایک اور یوٹرن
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز کے اختیارات میں توسیع، قائم علی شاہ کا ایک اور یوٹرن ،مسلسل تحفظات کا اظہار کرنے اور تاخیر کے بعد کہتے ہیں کہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع آئین کے مطابق ہے اور صوبائی اسمبلی سے بھی اس کی توثیق کرائیں گے۔وزیراعلی سندھ نے سندھ اسمبلی کے باہرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات میں توسیع، قائم علی شاہ کا ایک اور یوٹرن