عیدالاضحی کی آمد،پنجاب حکومت کے اہم ترین فیصلے
لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں عیدالاضحی اور اگلے ماہ ہونے والے ضمنی انتخابات کے موقع پر سکیورٹی انتظامات اور امن عامہ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پنجاب کے داخلی اور خارجی راستوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading عیدالاضحی کی آمد،پنجاب حکومت کے اہم ترین فیصلے











































