بلاول زرداری نے ابتدا کر دی
سلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منگل کو اسلام آباد میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے ضلع اور تحصیل کی سطح کے پارٹی کارکنوں سے ملاقات کرنے کی ابتدا کر دی ہے اور اس سلسلے میں آج فیصل آباد شہر اور ضلع کے پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ یہ اجلاس علیحدہ علیحدہ… Continue 23reading بلاول زرداری نے ابتدا کر دی