ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین سے مولانافضل الرحمان کارابطہ ،استعفے واپس لینے کی اپیل
اسلام آباد(نیوزڈیسک) جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے ہفتہ کی شب ایم کیوایم کوٹیلی فون کیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق مولانافضل الرحمان نے الطاف حسین سے ایم کیوایم کے استعفے واپس لینے کامطالبہ کیاجس کے جواب میں الطاف حسین نے مولانافضل الرحمان کوجواب دیاکہ کل مشاورت کے بعد جواب دیںگے ۔اس… Continue 23reading ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین سے مولانافضل الرحمان کارابطہ ،استعفے واپس لینے کی اپیل